انعامی بانڈز کی 201 8ء کی آخری قرعہ اندازی17دسمبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)قومی انعامی بانڈز کی 20 18ء کی آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی ۔ 200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*