برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 251روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 111روپے فی درجن رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*