برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 248روپے، زندہ مرغی کی قیمت 171روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 111روپے فی درجن پر فروخت ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*