برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کا گوشت 9روپے اضافے سے 203روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے 140روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*