بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ11 دسمبر کو ڈھاکہ میں ہی کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 دسمبرکو سلہٹ میں کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو سلہٹ میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 20 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 22 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا

جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*