حکومت پر عدم اعتماد یا کوئی اور وجہ؟42لاکھ میں سے ابتک کتنےپاکستانی ٹیکس دہندگان نے ٹیکس جمع کروایا ہے؟ تشویشناک صورتحال ، ایف بی آر نے مجبوراََ کیا کام شروع کر دیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینوے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی،42لاکھ این ٹی این ہولڈرز میں سے صرف پونے تیرہ لاکھ فائلر بڑا سوال بن گئے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینوے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبرتک توسیع کر دی ہے۔ ٹیکس گزار پندرہ دسمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروا سکیں گے، فائلرز کو ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں نصف کی چھوٹ حاصل، 42لاکھ این

ٹی این ہولڈرز میں سے صرف پونے تیرہ لاکھ فائلر بڑا سوال بن گئے۔واضع رہے کہ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر تھی اور حکومت نے تاریخ میں مزید اضافہ نہ کرنے کا اعلان کا اعلان کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*