دوسرے ون ڈے میچ میں گیند لگنے سے اوپنر بلے باز امام الحق بے ہوش، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں امام الحق گیند لگنے سے بے ہوش ہو گئے، واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا ہے، پہلا میچ نیوزی لینڈ نےجیتا تھا، پاکستان نے 210 کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے اپنی بیٹنگ کا آغاز کیا تو اس کے اوپننگ بلے باز امام الحق 12 اوور میں سر پر گیند لگنے سے کچھ لمحوں کے لیے بے ہوش ہو گئے، انہیں فوری طور پر ہسپتال معائنے کے لیے منتقل کر دیا گیا

ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*