راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا

جنیوا(این این آئی)ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چمپئن راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا جس کے بعد مایہ ناز ٹینس سٹار کھلاڑی کے کیریئر ٹائٹلز کی تعداد 99ہوگئی ہے ٗایک ایونٹ جیتنے کے بعد فتوحات کی سنچری مکمل ہو جائیگی۔سوئٹزرلینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئےمینز سنگلز فائنل میں سوئس کھلاڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور رومانوی کھلاڑی میریس کوپل کو سٹریٹ سیٹس میں 7-6 (7-5) اور 6-4 سے شکست دیکر نویں مرتبہ نے سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ ایونٹ جیتنے کے بعد راجر فیڈرر

کے کیرئیر ٹائٹلز کی تعداد 99 ہوگئی ہے اور اب ایک ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد انکی فتوحات کی سنچری بھی مکمل ہوجائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*