سرفراز احمد ٗ اسد شفیق اور میر حمزہ کراچی پہنچ گئے

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور میرحمزہ دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی غیر ملکی ایئرلائن کی پر وازای کے 604 سے کراچی پہنچے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجموعی طور پر دورہ اچھا رہا لیکن مواقع ملنے کے باوجود میچ نہ جیت سکے۔ انہوں نے کہاکہ نیوزی لینڈ نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، سیریز میں کافی چیزیں سیکھنے کو ملی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*