سعودی عرب یمن تنازعہ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ثالثی کی کوشش کی تو کیا کریں گے؟ حوثی باغیوں نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب یمن تنازعہ میں ثالثی کی کوشش کے حوالے سے بیان پر حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بات پر غور کریں گے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ یمن جنگکے خاتمے کے لیے جو بھی کوشش کرے گا، اس سے تعاون کریں گے، حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ثالثی کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ حوثی باغیوں کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان کی جانب سے پاکستان سے ثالثی کے لیے رابطہ

نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*