سنوکر کی عالمی جنرل کونسل کا اجلاس24 نومبر کو میانمر میں ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)سنوکر کی عالمی جنرل کونسل کااجلاس 24 نومبر کو میانمر میں منعقد ہوگا جس میں پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ شرکت کریں گے۔ اجلاس کی صدارت قطر سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل سنوکر فیڈریشن کے صدر مبارک الحیات کریں گے۔ اجلاس میں 55 ممالک کے عہدیداران شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سنوکر سے متعلق مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ جنرل کونسل کے اجلاس میں منور حسین شیخ پاکستان کی نمائندگی کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*