شاہ محمود قریشی کی کرکٹر یاسر شاہ کو200 وکٹس مکمل کرنے اور82 سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ کو200 وکٹس مکمل کرنے اور82 سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ایک بیان میں مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*