عالمی سنوکر چمپئن شپ آج ینگون میں شروع ہوگی

ینگون(این این آئی)عالمی سنوکر چمپئن شپ(آج) اتوار سے میانمار کے شہر ینگون میں شروع ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 52 سے 55 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، اور یہ چیمپئن شپ 27 نومبرتک جاری رہے گی ٗ چمپئن شپ میں بابر مسیح، محمد آصف اور محمد بلال مینز کیٹیگری میں جبکہ عمران شہزاد ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ واضح رہے کہ ورلڈ سنوکر کپ میں پاکستان کے محمد آصف نے 2012ء میں ٹائٹل جیتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*