قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ آج شروع ہوگا

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ (آج) بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ گروپ ون کے میچز میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کا مقابلہ پاکستان واپڈا سے سٹیٹ بینک گراؤنڈ میں ہوگا۔ کے آر ایل اور لاہور بلیو کی ٹیمیں این بی پی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی۔ گروپ ٹو کے میچز سوئی سدرن گیس کمپنی کا مقابلہ پشاور سدرن کلب کی ٹیم سے کلب گراؤنڈ پر ہوگا۔ کراچی وائٹس کا مقابلہ حبیب بینک یو بی ایل گراؤنڈ پر ہوگا۔ فائنل میچ 4 دسمبر کو شروع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*