مزانسی سپر ٹی ٹونٹی لیگ، اے بی ڈی ویلیئرز ٹشوان سپارٹنز فرنچائز کے کپتان مقرر

کیپ ٹاؤن(این این آئی) سابق جنوبی افریقن سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز پہلی مزانسی سپر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں ٹشوان سپارٹنز فرنچائز کی قیادت کریں گے۔ مزانسی سپر لیگ کا آغاز (آج) جمعہ سے شروع ہو گا جس میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ ڈی ویلیئرز کے مطابق ٹشوان سپارٹنز کا کپتان مقرر ہونا میرے لئے باعث اعزاز بات ہے، کوشش ہو گی کہ ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے اسے فتوحات دلانے میں کردار ادا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*