وزیراعظم نے عمران خان نے کابینہ کے ارکان پر بڑی پابندی عائد کردی ، وزیر خارجہ اور تجارت مستثنیٰ ہوں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان پر ایک سال میں تین سے زائد بیرونی دوروں پر پابندی عائد کردی ، وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے دوروں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئےکابینہ ارکان پر ایک سال میں تین سے زائد بیرونی دوروں پر پابندی عائد کردی ۔ وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ سرکاری دوروں میں کابینہ ارکان پر ذاتی اسٹاف کو ساتھ لے جانے پر پابندی ہوگی ۔ وزیراعظم کے فیصلے کا نفاذ فی الفور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*