ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح،یہ وارڈ پاکستان کے کس شہر میں قائم کیا گیا ہے؟جانئے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر صحت عامر کیانی اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے پمز ہسپتال میں ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے وفاقی دارالحکومتکے پمز ہسپتال میں پہلی مرتبہ ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر عامر کیانی کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت صحت کے شعبہ میں انقلابی اصلاحات لا رہی ہے اور ہم نے ہی پہلی مرتبہ پمز میں ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*