پاکستان اور نیوزی لینڈ اے ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ آج شروع ہوگا

دبئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ (آج) منگل سے شروع ہو گا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ (آج) منگل سے شروع ہو گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ 6 سے 9 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے سیریز پاکستان اے ٹیم جبکہ ٹی ٹونٹی سیریز نیوزی لینڈ اے ٹیم کے نام رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*