ڈوئنگ بزنس رپورٹ : پاکستان کی درجہ بندی میں 11پوائنٹس کی بہتری

اسلام آباد( این این آئی )پاکستان کاروبارکرنے کے حوالے سے درجہ بندی میں147ویں سے 136ویں نمبرپر آگیاہے۔عالمی بنک کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں 11پوائنٹس کی بہتری آئی ہے جس کے بعد پاکستان 147ویں سے 136ویں نمبرپر آگیاہے۔2002 میں ڈوئنگ بزنس رپورٹ کے اجرا ء کے بعد سے یہ پہلاموقع ہے کہ ایک سال میں پاکستان کی درجہ بندی میں 11پوائنٹس کی بہتری آئی۔ماہرین کے مطابق یہ بہتری حکومت کی اصلاحاتی مہم پرنجی شعبہ کے اعتماد کی مظہر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*