ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، سی ڈی 70اور125 کی نئی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

لاہور(اے این این )ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیا مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سیموٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 69 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ سب سے زیادہ اضافہ ہنڈا سی ڈی 125 کی قیمت میں دیکھنے میں آیا جس کی قیمت 22 ہزار روپے اضافے سے اب 1 لاکھ 14500 روپے ہوچکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*