Monthly Archives: December 2017

اسلام آباد،سوشل میڈیا پر دوستی کا شاخسانہ عاشق نے گھر بلا کر محبوبہ کی دھلائی کروا دی،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر دوستی کا شاخسانہ عاشق نے گھر بلا کر محبوبہ کی دھلائی کروا دی۔تھانہ رمنا پولیس نے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ متاثرہ خاتون تبدیلی تفتیش کی درخواست لے کر اعلی پولیس حکام کے پاس پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رمنا پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے درخواست دیتے ہوئے بتایاکہ ...

Read More »

سعودی عرب اورخلیجی ممالک کے تنازعے سے طویل عرصہ لاتعلق رہنے کے بعد امریکہ کو اچانک قطر کی فکر پڑ گئی،امریکی وزیر دفاع میدان میں،بڑا قدم اُٹھالیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع نے اپنے قطری ہم منصب خالد العطیہ سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے کہا کہ وہ بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک کیساتھ مصالحت کا اہتمام کرے۔ خطے میں کشیدگی کم کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔ روسیا الیوم ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضحکیا کہ امریکہ اور قطر کے وزرائے دفاع نے 28 ...

Read More »

حسن نواز کے بچوں کی تصاویر کھینچنے کا معاملہ طول پکڑ گیا، جس نوجوان نے یہ حرکت کہ لندن پولیس نے اس کیساتھ کیا کیا،تفصیلات جاری

لندن (آن لائن)میٹروپولیٹن پولیس نے ایک پاکستانی نوجوان کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے بچوں کی تصاویر کھینچنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے اور اسے جیل بھی جانا پڑسکتا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق یہ انتباہ حسن نواز کے 5 اور 10 سالہ بچوں کی تصاویر ...

Read More »

راولپنڈی کا سکندر،مسلح شخص نے گھر کے اندر 23افرادکو یرغمال بنا لیا، فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ذہنی معذور شخص نے گزشتہ 10 گھنٹوں سے اپنے گھر کے 22 سے 23 افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے جبکہ پولیس اہلکاروں کو آپریشن کی کوئی راہ نظرنہیں آرہی، ملزم کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق بھی ہوچکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص جسے پولیس کی جانب سے ذہنی معذور ...

Read More »

بھارت سے اسی بات کی امید تھی ،پاکستان پر ایسا جوابی وار کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

اسلام آباد ( آن لائن ) بھارت نے حضرت خواجہ ناظم الدین کے عرس پرجانے والے 192پاکستانی زائرین کی ویز ا کی درخواستیں مسترد کرکے پاک ، بھارت 1974ء معاہد ہ کی خلاف ورزی کی ہے۔ ، یکم جنوری 2018ء سے شروع ہونے والے عرس پر پاکستانی زائرین شریک نہیں ہوسکیں گے، دفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا ...

Read More »

وفاقی وزیرعابد شیر علی نے عمران خان کو مستقبل کا وزیراعظم قرار دیدیا

لاہور (سی پی پی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عابد شیر علی نے عمران خان کو مستقبل کا وزیراعظم قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر عابد شیر علی کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان سے متعلق بیان دیا گیا ہے۔ عابد شیر علی نے ...

Read More »

بچے کی اپیل پر پاک فوج حرکت میں آگئی ،آرمی چیف کا فوری ایکشن ،جانئے اس بچے نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایساکیا کہا تھا

لاہور (سی پی پی )لاہورمیں زیر علاج نویں جماعت کے بچے احسن حسین نے علاج کے لیے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کی جس کے بعد کور کمانڈر لاہور نے بچے سے ملاقات کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمالیہ کے رہائشی 14 سالہ احسن ظہیر نے ہسپتال سے ہی ویڈیو کے ذریعے ...

Read More »

پاکستان کے داخلی امور میں کسی قسم کی مداخلت کا ارادہ نہیں ،سعودی عرب کا اعلان

اسلام آباد(سی پی پی )سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف سعید المالکی نے جمعہ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلیفون کر کے نواز شریف اور ان کے خاندان کی کرپشن کو بچانے کے حوالے سے سعودی عرب میں سرگرمیوں بارے اعتماد میں لیااورکہا کہ سعودی عرب پاکستان کے داخلی امور میں کسی قسم کی مداخلت کا ...

Read More »

سیاچن میں برفانی تودہ گر گیا،تودے کے نیچے آکر پاک فوج کے کتنے جوان دب گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال

سکردو( آن لائن) سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں کی تلاش کے لئے ...

Read More »

متحدہ عرب امارات کے شاہی مہمان شکار کیلئے تھر پہنچ گئے، ایک شخص بغیر اجازت آگیا،وہ کون ہے اور ا س کیساتھ اب کیا کیاجائیگا، بڑا اعلان سامنے آگیا

دبئی ، تھر (آن لائن)متحدہ عرب امارات سے شاہی مہمان نایاب پرندوں کے شکار کے لیے سندھ کے ضلع تھر پہنچ گئے۔تاہم ضلعی گیم افسر (ڈی جی او) اشفاق میمن نے کہا کہ اماراتی سیاستدان اور شاہی خاندان کے فرد محمد بن خلیفہ المکتوم سرکاری اجازت حاصل کیے بغیر شکار کے لیے پہنچے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اماراتی شاہی خاندان ...

Read More »