Monthly Archives: January 2018

ن لیگ کے اہم ترین رہنما اور سینیٹر کراچی میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے مقصود کی بہن کو ہراساں کرتے ہوئے پکڑے گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے رکن جو کہ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نثار محمد ہیں، یہ ویڈیو میں بار بار بچی کے منہ پر ہاتھ لگا رہے ہیں، وڈیو میں اس کی باڈی لینگوئج سے ایسا بالکل محسوس نہیں ہو رہا کہ یہ مقصود کی بہن کو دلاسا دے رہا ہے۔ اگر یہ شخص اس ...

Read More »

افغانستان میں ایسے افراد موجود ہیں جو پاکستان کے ساتھ مفاہمت کے عمل کو نہیں بڑھانا چاہتے ٗ 27جنگجوؤں کی حوالگی کا معاملہ کیا ہے؟ سابق سفیر کے انکشافات 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سفیر نجم الدین شیخ نے پاکستان اور افغانستان کو مسائل کے حل کیلئے مفاہمت کا راستہ اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسے افراد موجود ہیں جو پاکستان کے ساتھ مفاہمت کے عمل کو نہیں بڑھانا چاہتے ٗامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے باوجود دونوں ممالک کو مفاہمت کا راستہ ...

Read More »

عاصمہ رانی قتل ٗملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ، ملزم مجاہد اللہ آفریدی کو گرفتار کرنے کی درخواست، ملزم اس وقت کہاں ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی پولیس نے میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل میں ملوث ملزم مجاہد آفریدی کی گرفتاری کیلئے سعودی انٹرپول سے مدد مانگ لی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس کی درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نےسعودی عرب میں انٹرپول سے عاصمہ رانی کے قتل میں ملوث ملزم مجاہد آفریدی کی گرفتاری میں تعاون ...

Read More »

سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کو 30 سے زائد امیدواروں کی جانب سے درخواستیں موصول ،کن دو امیدواروں کو ٹکٹ دیاجائے گا؟ فیصلہ ہوگیا،نام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ کے انتخابات کے لیے چوہدری سرور اور اعظم سواتی کو ٹکٹ دینے پر غور شروع کر دیا گیا ذرائع تحریک انصاف کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کو 30 سے زائد امیدواروں کی جانب سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں تاہم تحریک انصافنے پنجاب سے چوہدری سرور اور اعظم ...

Read More »

چارسدہ،15سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تشدد کی کوشش زلزلے کے جھٹکوں نے ناکام بنادی،ملزمان کی تصاویر اور ویڈیوزبنانے کے بعد متاثرہ خاندان کو دھمکیاں

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ پڑانگ کے حدود ماجوکے میں15سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تشدد کی کوشش زلزلے کے جھٹکوں نے ناکام بنادی۔ملزمان نے لڑکی کی ننگی تصاویر اور ویڈیوبنائی،گھروالوں کو پولیس میں رپورٹ نہ کرنے کی دھمکی ۔ عائشہ کی والدہ چیخ وپکار کرتی ہوئی تھانہ پہنچ گئی۔پڑانگ پولیس نے اعظم اور واصف کے خلاف 506,354,452,376,511/34کے تحت مقدمات درج کرلئے۔تفصیلات ...

Read More »

اسلام آباد ٗگیسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور لڑکی کی دو دن پرانی لاشوں کی برآمدگی،پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی،دونوں کے معدے میں کیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے گیسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور لڑکی کی لاشیں ملی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ شالیمار کی حدود میں واقع گیسٹ ہاؤس سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر جب کمرے کا دروازہکھولا گیا تو اندر سے بدبو آرہی تھی،لاشوں کو ایمبولنس کے ذریعے پمز ...

Read More »

ملک بھر کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ‘وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر سمیت آزادکشمیر اور مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ! ٗ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ! جبکہ پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر سمیت آزادکشمیر میں موسم ابرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر ...

Read More »

استاد ہی درندہ بن گیا، ملتان کی معروف یونیورسٹی کی طالبہ ایک سال چھ افراد کی زیادتی کا نشانہ بنتی رہی، ملزمان کیا کہہ کر بلیک میل کرتے رہے؟ لرزہ خیز انکشافات

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی طالبہ سے زیادتی کا واقعہ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے متاثرہ طالبہ نے بتایا کہ ملزمان نے ایک سال پہلے ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل ...

Read More »

اسٹیٹ بینک گورنر طارق باجوہ کے دستخط شدہ نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا،2 فروری 2018 سے کرے گا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر طارق باجوہ کے دستخط شدہ نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا بینکنگ سروسز کارپوریشن (ایس بی پی- بی ایس سی)کے فیلڈ دفاتر کے ذریعے کرے گا۔ ان کے پیش رو کے دستخط شدہ کرنسی نوٹ قانونی حیثیت کے ساتھ زیرِاستعمال رہیں گے ۔دریں اثناء اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ نے تمام بینکوں کے صدور ...

Read More »

نااہلی کی مدت کا تعین ،فیصلہ کیا آئے گا؟، بینچ میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو ملزم کیلئے ۔۔۔! جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کی پیش گوئی،سنگین الزامات عائد کردیئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عام لوگ اتحاد کے قائم مقام چےئرمین سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(ر)وجیہہ الدین احمد نے کہاہے کہ نواز شریف اور دیگر کی نااہلیت کی مدت کا تعین کرنے سے متعلق بنائے جانے والے بنچ میں شامل بعض ججز نرم گوشے کا اظہار کرسکتے ہیں،انہوں نے کہاکہ گذشتہ 2013کے عام ...

Read More »