Monthly Archives: February 2018

مسلم لیگ میں پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف سازشیں کرنیوالے کون تھے؟چوہدری نثار علی خان کا آخری اور تباہ کن وار،کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جنرل باڈی اجلاس سے قبل ڈان لیکس کے محرکات سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔شہبازشریف کا رابطہ،بہت جلد ملاقات کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ۔جنرل باڈی اجلاس سے قبل مسلم لیگ میں پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف انتہائی اقدام اٹھانے والے چہرے بے نقاب کر ...

Read More »

عمران خان کے ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں سے براہ راست سوالات،بہت کچھ پوچھ لیا؟چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ شر یف خاندان ملک میں ایک مافیا ہے جو اپنی کر پشن بچانے کیلئے اداروں کو تباہ کر رہا ہے ‘(ن) لیگ والوں سے پوچھتاہوں آپ کو کسی اچھے برے کی تمیز نہیں ؟سپر یم کورٹ سے نااہل شخص کو کیسے تاحیات قائد بنا لیا ‘(ن) ...

Read More »

امریکی صدر خود تومیکسیکو اور امریکی سرحد پر دیوار کھڑی کررہے ہیں اور پاک افغان بارڈرپر کیا ہورہاہے؟وزیرخارجہ خواجہ آصف کی کھری کھری باتیں،امریکی رویئے پر سوال اُٹھا دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے میکسیکو اور امریکی سرحد پر تحفظات قابل فہم پاک افغان بہتر بارڈر منیجمنٹ سے دہشت گردی کنٹرول کرنے میں مدد ملنے کی امید ہے۔ ٹرمپ ہمارے سرحدی تحفظات سمجھیں گے۔ بدھ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئیٹ کرتےہوئے وزیر خارجہ خواجہ محمد ...

Read More »

اینجلو میتھیوز سہ ملکی ٹی 20 ٹرافی سے باہر

کولمبو(این این آئی)سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز پنڈلی کی انجری کے باعث سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرافی سے باہر ہو گئے۔تیس سالہ آل رائونڈر گزشتہ 18 ماہ سے انجریز کا شکار رہے ہیں اورجنوری میں قیادت سنبھالنے کے بعد صرف ایک مرتبہ ہی ایکشن میں نظر آئے ۔وہ ٹرائی سیریز کیلئے بحالی پروگرام میں مصروف تھے کہ اسی دوران انہیں ...

Read More »

فاسٹ بولر جوفرا آرچر سرفراز کی کپتانی کے معترف

دبئی(این این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے سرفراز احمد کی کپتانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میچ کے تناؤ بھرے لمحات میں بھی وہ پرسکون رہتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سرفراز احمد تمام نوجوان کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور وہ ایک بہترین کپتان ہیں۔انہوں نے کہا ...

Read More »

میری ٹیم فائنل میں پہنچی تو کراچی ضرور جاؤنگا ،پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹر کا شاندار اعلان

دبئی(آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر لیام ڈاسن نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیام ڈاسن نے کہا کہ ساتھی کرکٹرز نے پاکستان سے متعلق مثبت تاثرات دیے ہیں، اگر پشاور زلمی ٹیم اگلے مرحلےمیں گئی تو پاکستان آنے کو تیار ہوں۔لیام ڈاسن نے کہا کہ ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کریگی ، شین واٹسن

دبئی (سی پی پی )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شین واٹسن کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کے نوجوان ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کا موقع ملے گا ، پی ایس ایل میں شامل کوئی ٹیم کمزور نہیں ، فاسٹ اور سپن باؤلنگ کے ساتھ اچھی بیٹنگ کا امتزاج بھی ...

Read More »

سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ،شاہ زیب حسن کو10لاکھ جرمانہ،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد معطل ہونے والے کرکٹر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے 3 شقوں کی خلاف ورزی پر شاہ زیب حسن کو چارج شیٹ کیا تھا۔ان پر کھلاڑیوں ...

Read More »

پی ایس ایل میں چینی کرکٹرز کی انٹری۔۔کس ٹیم کی جانب سے میچ کھیلیں گے، بڑی خبر آگئی

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے اسکواڈ میں چین سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑی بھی شامل کر نے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔ پشاور زلمی کے چین کے نمائندے عامرسہیل آفریدی نے کہا کہ زلمی نے جیان لی اور یونی ڑینگ کی چین میںکرکٹ کے فروغ ...

Read More »

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی۔۔پی ایس ایل کے شروع ہوتے ہی پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر لیام ڈاؤسن نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے لیام ڈاؤسن نے کہا کہ ساتھی کرکٹرز نے پاکستان سے متعلق مثبت تاثرات دئیے ہیں ٗ اگر پشاور زلمی ایونٹ کے اگلے مرحلے میں گئی تو پاکستان آنے کو ...

Read More »