Monthly Archives: April 2018

چوروں کو مراعات نہیں دے رہے، کوئی بھی خوشی سے ٹیکس نہیں دیتا، کتنے کروڑ شہری ٹیکس نہیں دیتے ، مفتاح اسماعیل کے حیرت انگیز انکشافات

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چوروں کو مراعات نہیں دے رہے مگر انہیں قومی دھارے میں لانا ضروری ہے۔ آئی ایم ایف سے بچنے کے لیے بجٹ خسارہ اور درآمدات کم اور برآمدات بڑھانا ہوں گی۔ ہم سب کچھ اچھا چھوڑ کر جارہے اب نئی حکومت کو سنبھالنا ہوگا۔ گرین لائن کا منصوبہ ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں معصوم بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی پر آخر کار بھارتی مظالم پر او آئی سی خواب غفلت سے جاگ گئی،ہنگامی اجلاس

اسلام آباد ( آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے بڑھتے ہوئے حالیہ مظالم کے معاملے پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے جدہ میں ہنگامی اجلاس منعقد ہو ا۔ کشمیر کمیٹی کے سربراہ عبداللہ العلیم نے اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے نہتے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کی مذمت کی اور کہا ...

Read More »

بجٹ میں ریلیف صرف بیورو کریسی تک ہی محدود ، چھوٹے ملازمین کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجٹ میں حکومت نے چھوٹے ملازمین کے انکم ٹیکس میں 150 فیصد اضافہ کر دیا ، 12 لاکھ روپے سے زائد سالانہ کمانے والے ملازمین کے انکم ٹیکس میں 96 فیصد اور 60 لاکھ سالانہ کمانے والے ملازمین کے انکم ٹیکس میں 50 فیصد تک کمی کر دی گئی ہے ،حکومت نے بجٹ میں سرکاری چھوٹے ...

Read More »

’’ صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے‘ زندگی یونہی تمام ہوتی ہے‘‘، ہم کس سمت میں جا رہے ہیں؟ نواز شریف کا تبصرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)’’ صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے‘ زندگی یونہی تمام ہوتی ہے‘‘،سابق وزیر اعظم نواز شریف جب احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آئے تو انہوں نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے آپ سے باتیں نہیں کرنی بلکہ آپ سے سننا ہے‘آپ اس ملک کے بڑے پڑھے لکھے اور باشعور ہو۔ آپ ...

Read More »

چیف جسٹس ثاقب نثار نے شیخ زید ہسپتال کے لیور ٹرانسپلانٹ یونٹ کی بندش کا نوٹس لیا گیا، چیف جسٹس نے پنجاب حکومت کو کتنے دن کی مہلت دی؟

لاہور (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے شیخ زید ہسپتال کے لیور ٹرانسپلانٹ یونٹ کی بندش کا نوٹس لے لیا اور پنجاب حکومت کو یونٹ کی بحالی اور اسے معیار کے مطابق بنانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی ہے ۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت کی چیف ...

Read More »

لاہورمیں گلے سڑے پھلوں او ر سبزیوں سے اچار اور مربہ تیار کرنے والی فیکٹری3 سوئٹس پروڈکشن یونٹ سربمہر،فوڈ اتھارٹی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں چھاپے، متعدد بڑے نام زد میں آ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب فو ڈاتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز نے لاہور میں کاروائی کرتے ہوئے میٹھے مربے، کٹھے اچار میں گندگی کی بھرمار,پھپھوندی لگے گلے سڑے پھلوں او ر سبزیوں سے اچار اور مربہ کی تیار کرنے پر معروف فیکڑی سیل جبکہ کاسمیٹکس رنگوں کے استعمال ، زائدلمعیاد اشیائے خورونوش کی فروخت پر3 سوئٹس اینڈ بیکرز پروڈکشن یونٹ سربمہر ...

Read More »

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سی ڈی اے اور ٹھیکیداروں میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں اور کمیشن اور مک مکاؤ پر شدید اختلافات، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سی ڈی اے اور ٹھیکیداروں میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں اور کمیشن اور مک مکاؤ پر شدید اختلافات ، خواجہ کنسٹرکشن کمپنی نے ہائیکورٹ میں من پسند ٹھیکیداروں کو چیک جاری کرنے پر رٹ پٹیشن دائر کردی ہے۔چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کا نام استعمال کرکے رات ...

Read More »

چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ 21 ویں صدی کا عظیم ترین اقتصادی منصوبہ ہے،100 ممالک کی شرکت کے بعد یہ عالمی منصوبہ بن چکا ہے، پاکستان کی ترقی میں کیا کردار ادا کرے گا؟

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ 21 ویں صدی کا عظیم ترین اقتصادی منصوبہ ہے جو علاقائی روابط کی بنیاد پر تمام ممالک میں معاشی خوشحالی لائے گا،تقریبا100 ممالک کی شرکت کے بعد یہ عالمی منصوبہ بن چکا،منصوبے کے تحت تین ہزار ...

Read More »

خاتون کا شوہر ہی قاتل نکلا، جرم چھپانے کے لیے ڈکیتی کا رنگ دیا، ملزم نے افسوسناک جرم کا اعتراف کر لیا

پشاور(آئی این پی ) پشاورپولیس نے 48 گھنٹے کے اندر خونی ،ڈکیتی کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ،ملزم مقتولہ کا شوہر نکلا ،بیوی کو قتل کر نے کے بعدجرم کو چھپانے کیلئے ڈکیتی کا رنگ دیا ملزم سے مقتولہ کے 5 عدد موبائل سیٹ اور گاڑی برآمدکرلی۔ سائرہ سحر زوجہ محمد نثار سکنہ ...

Read More »

ٹوکن نمبر256، شہباز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں ہیلتھ کارڈ بنوایا، عمر پوچھنے پر کیا جواب دیا؟

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ڈیجیٹل سسٹم کے تحت کارڈ بنوایا اور وزیر اعلی نے انٹری گیٹ پر نصب مشین سے 256 نمبر ٹوکن حاصل کیا اور باری کے تحت کارڈ بنوانے کے لئے کاؤنٹر پر پہنچے جہاں آپریٹر نےان کا نام اور دیگر کوائف پوچھ کر درج کئے اور کارڈ ایشو ...

Read More »