Monthly Archives: May 2018

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی بیوی فریال مخدوم نے اپنے شوہر کے ساتھ کشیدگی اور صوفیہ کے تعلقات سے پردہ اٹھا دیا

لندن (این این آئی)فریال مخدوم نے بتایا کہ ان کے شوہر نے انہیں اس وقت دھوکا دیا تھا جب ان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کو صرف 17 دن گزرے تھے۔باکسرعامر خان اور فریال مخدوم کے ان کی دوسری بیٹی کی پیدائیش کے بعد تعلقات خراب ہونا شروع ہوگئے۔ فریال مخدوم نے الزام عائد کیا ہے کہ عامر خان کے ...

Read More »

خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ،لارڈز ٹیسٹ جیت کر مشن مکمل نہیں ہوا، لیڈز میں بھی تاریخ رقم کرنی ہے، انضمام الحق

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ جیت کر ٹیم کا مشن مکمل نہیں ہوا، پرانی جیت کو انجوائے ضرور کرنا چاہیے لیکن نیا میچ نئے عزم اور جذبے سے کھیل کر انگلینڈ کو شکست دینی ہوگی، شکست کا خوف اعصاب پر سوار نہیں کرنا چاہیے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ...

Read More »

ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے جسم پر جی پی ایس سسٹم لگا دیا، اس سسٹم سے ہاکی فیڈریشن کیا معلومات حاصل کرے گا؟

کراچی(این این آئی)۔ہاکی فیڈریشن نے 50 لاکھ روپے تک کا جی پی ایس خریدا ہے تاکہ دوران میچ یا ٹریننگ کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جائےاور کھلاڑی تھکاوٹ کا بہانا نہ بنائیں ٗہر کھلاڑی شرٹ کے اندر ایسی بیلٹ زیب تن کریگا جس میں جی پی ایس ڈیوس لگی ہوگی۔ اس سے دوران میچ کھلاڑیوں کی فٹنس، دل کی ...

Read More »

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمدحفیظ کی شمولیت بارے اہم فیصلہ، زخمی بابر اعظم کی جگہ کون سے کھلاڑی کو شامل کیا جا رہا ہے؟

لاہور(آئی این پی)اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان نہیں ہے اور ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی زخمی بابر اعظم کی جگہ مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کو شامل کرنے پر غور کررہی ہے۔واضح رہے کہپاکستانی ٹیم لیڈز ٹیسٹ کھیل کر مانچسٹر سے اسکاٹ لینڈ ...

Read More »

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بچوں کیساتھ گالف کھیلی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بچوں کے ساتھ گالف کھیلا اور خوب انجوائے بھی کیا ۔صدر ٹرمپ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں میں بھی شاید مقبول ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں گزشتہ روز انہوں نے وائٹ ہاؤس میں اسپورٹس اور فٹنس ڈے منایا۔اسپورٹس ڈے میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ...

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (آج) سے لیڈز میں شروع ہوگا

لیڈز (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (آج)یکم جون سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ...

Read More »

انگلینڈ میں سیریز جیتے تو یہ کیریئر کا یادگار ترین لمحہ ہو گا ٗ محمد عامر

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ اگر پاکستان انگلینڈ کے خلاف اسی کی سرزمین پر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوتا ہے کہ تو یہ ان کی زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...

Read More »

لیڈز ٹیسٹ میں عثمان صلاح الدین کے ڈیبیو کا امکان

لیڈز(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں انجرڈ مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم کی جگہ نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین کو موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کوچ مکی آرتھر نے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کو انڈور پریکٹس بھی کروائی۔ذرائع کے مطابق فخر زمان، سعد علی اور عثمان صلاح الدین میں ...

Read More »

نوجوان پاکستانی کرکٹر حسین طلعت کا کیریبیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ

لاہور(این این آئی) نوجوان قومی کرکٹر حسین طلعت کا کیریبیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کیریبیئن پریمیئر لیگ میں حسین طلعت سینٹ لوشیا کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے اس حوالے سے نوجوان پاکستانی کرکٹر حسین طلعت نے کہا کہ وہ لیگ میں سینٹ لوشیا کی نمائندگی کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔خیال رہے کہ کیریبیئن پریمیئر لیگ ...

Read More »

ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کا بند ہونا اچھی خبر نہیں، سرفراز احمد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کا بڑا کردار رہا ہے اور اسے مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے لیکن ڈپارٹمنٹ کی ٹیم کا بند ہونا اچھی خبر نہیں ہے۔یوبی ایل کرکٹ ٹیم کی بندش پر تبصرہ کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ اس سے کھلاڑیوں ...

Read More »