Monthly Archives: June 2018

ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت قومی خزانے میں کتنی رقم جمع ہوئی؟حیران کن اعدادوشمارجاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق حکمراں جماعت کی جانب سے متعارف ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے گزشتہ روز تک 5 ہزار شہریوں نے اپنے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں اور اسکیم کی آخری تاریخ تک قومی خزانے میں تقریباً 80 ارب روپے جمع ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق موصول ہونے والی کل رقم کا ...

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلوں کے بعد گروپ اسٹیج کا اختتام ہو گیا ہے اور کل سے ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز ہو گا لیکن اس کے آغاز سے قبل ہی عالمی کپ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے ناموں کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ عالمی کپ میں عمدہ کارکردگی اور بہترین و باصلاحیت کھلاڑیوں ...

Read More »

پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی میں چوتھی شکست، بیلجیئم کامیاب

بریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بیلجیئم نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گولز سے شکست دے کر تین مرتبہ کی سابق چیمپیئن ٹیم کو ایونٹ میں چوتھی شکست سے دوچار کردیا۔1978 میں پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی چیمپیئنز ٹرافی کا یہ آخری ایونٹ ہے جس کے ابتدائی تین میچوں میں پاکستان کو بالترتیب بھارت، ...

Read More »

ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آج سے آغاز، فرانس اور ارجنٹائن مدمقابل

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2018 کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد آج سے ناک آؤٹ راؤنڈ کا آغاز ہو رہا ہے جہاں ارجنٹائن کا مقابلہ فرانس اور یوراگوئے کا پرتگال سے ہو گا۔ 21ویں فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور بیلجیئم کے درمیان میچ کے اختتام کے ساتھ ہی پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی اور آج ...

Read More »

ویسٹ انڈیزاور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 4 جولائی سے شروع ہوگا

کنگسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 4 سے 8 جولائی تک اینٹیگوا میں کھیلا جائیگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم دورے کے دور ان ویسٹ انڈیزکی ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش ...

Read More »

عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کیلئے تیار ، کولمبیئن باکسر سیموئل ورگاس سے مقابلہ کریں گے

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اس مرتبہ ان کا مقابلہ برمنگھم میں کولمبیا کے باکسر سیموئل ورگاس سے ہوگا۔ عامر خان نے کہا کہ ورگاس سے مقابلے کے بعد مزید بڑے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہوں گے ۔یہ مقابلہ 8ستمبر کو برمنگھم ایرینا میں ہوگا۔عامر خان ...

Read More »

کوچز کو 50، 50 لاکھ، مجھے 50 روپے بھی نہیں،چاچا کرکٹ کا پی سی بی سے اظہار نارضگی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ کو سپورٹ کرنیوالے چاچا کرکٹ نے پی سی بی سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوچز کو تو 50، 50 لاکھ روپے دیئے جارہے ہیں، مجھے 50 روپے بھی نہیں دیتے، پی سی بی نے مراعات دینے کا یقین دلایا تھا ، اب تو بورڈ کے لوگ میرا مذاق اڑاتے ہیں۔لندن میں ...

Read More »

سہ فریقی ٹی 20 سیریز، پاکستان اور زمبابوے آج آمنے سامنے ہونگے

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے میں شیڈول سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز (آج) اتوار سے ہوگا، میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں بھرپور پریکٹس کی۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھلاڑیوں نے تین گھٹے کی ٹریننگ کی جس میں فلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کو بہتر بنانے کی کوشش کی گئی۔ٹیم انتظامیہ کی درخواست پر پاکستان کو سہ فقریقی ...

Read More »

جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دینے والی 10 علامات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔ یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر افراد ایسے ہوتے ہیں جو آئرن یا وٹامن بی 12 ...

Read More »

بینائی کو کمزور ہونے سے بچانے میں مدد دینے والی غذائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے۔ تاہم اگر آپ کوشش کریں تو اپنی آنکھوں کو قبل از وقت یا عمر کے ساتھ آنے والی کمزوری سے تحفظ دے سکتے ہیں اور چشمے لگانے سے بچ سکتے ہیں۔ درحقیقت کچھ غذائیں بینائی کو ...

Read More »