Monthly Archives: July 2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کون ہوگا؟ پرویز خٹک ،اسد قیصر یا میں؟ عاطف خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عاطف خان نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارے لیڈر ہیں ، وزارت اعلی کے حوالے سے وہی فیصلہ کرینگے، وزیراعلی میں بنوں، پرویز خٹک یا اسد قیصر فیصلہ سب کو قبول ہوگا۔ بنی گالہ کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک صحافی نے عاطف خان سے سوال ...

Read More »

منصفانہ انتخابات کے نام پر قوم کو بیوقوف بنایا گیا،اہم سیاسی جماعت نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا، چیف الیکشن کمشنرکے استعفے کا مطالبہ ، 3اگست کومظاہروں کا اعلان

کراچی (این این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سندھ نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنرکے استعفے کا مطالبہ اورتین اگست کوسندھ بھرمیں مظاہروں کا اعلان کیا ہے پیرصاحب پگارا نے کہا کہ منصفانہ انتخابات کے نام پر قوم کو بیوقوف بنایا گیا،2018کا الیکشن فراڈ الیکشن تھا جھگڑا پنجاب میں تھا پتہ نہیں سندھ کا مینڈیٹ کیوں چرایا ...

Read More »

ایوان میں اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں ان مشکلات کا سامناکرنا ہی پڑے گا،تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ ایوان بالامیں اکثریت نہ ہونے سے ہمیں قانون سازی میں مشکلات ہونگی۔ایک انٹرویومیں سینٹر چودھری سرور نے کہا کہ تحریک انصاف کوایوان بالا میں اکثریت حاصل نہیں ہے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد ہوسکتا ہے،ایوان بالامیں اکثریت نہ ہونے سے ہمیں قانون سازی میں ...

Read More »

پاکستان نیوی میں بھرتیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا،میٹرک پاس نوجوان درخواست دے سکتے ہیں،تفصیلات جاری

لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت آئی ٹی برانچ کے لیے ڈی اے اے کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی کمیپوٹر سائنس اور کمپیوٹر ایپلیکیشن میں ڈپلومہ کی ڈگری رکھنے والے میٹرک پاس نوجوان درخواست دے سکتے ہیں۔ امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اپنی تعلیمی اسناد اور ...

Read More »

مسلم لیگ ن کو پنجاب سے نومنتخب اراکین اسمبلی کے پہلے ہی اجلاس میں بڑا سرپرائز مل گیا، کتنی بڑی تعداد میں نومنتخب اراکین اسمبلی غائب ہوگئے؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے پنجاب سے نو منتخب اراکین اسمبلی کے پہلے اجلاس میں 8اراکین اسمبلی غیر حاضر رہے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں 129میں سے 121اراکین شریک ہوئے اور باقی اراکین ذاتی مصروفیات کی بناء پر شریک نہ ہوئے ۔یاسین سوہل ...

Read More »

راولپنڈی، میاں محمدنواز شریف کی اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقلی اور پھر جیل واپسی، کب کیا ہوا؟نوازشریف کی حالت اب کیسی ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

راولپنڈی (آن لائن)ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف کی طبیعت قدرے بہتر ہونے کے 3روز بعدانہیں منگل کی رات واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ڈاکٹروں کی ہدائیت کے برعکس نواز شریف کو ان کی خواہش پر دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا اڈیالہ جیل منتقلی ...

Read More »

نوازشریف کی حالیہ نقل و حمل کے پس پردہ کہانی کیا ہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا،کس وزارت کا مطالبہ کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آٹھ مرتبہ وزیر رہ چکا ہوں اور سینئر پارلیمنٹرین ہو تے ہوئے وزارت کا مطالبہ مجھے زیب نہیں دیتا اور نہ ہی کسی وزارت کی خواہش ہے آج بدھ کے روز عمران خان سے ملنے بنی گالہ جاؤں گا ۔ منگل کے روز نجی ٹی ...

Read More »

صدر مملکت ممنون حسین تیاریاں کرتے رہ گئے، نواز شریف کے ساتھ اچانک وہ کام ہوگیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین عیادت کیلئے پمز جانے کی تیاریاں کرتے رہ گئے نواز شریف کو پہلے ہی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز صدر مملکت ممنون حسین میاں نوا زشریف سے ملاقات کے لئے پمز ہسپتال جانے کی تیاری کر رہے تھے اور ان کی متوقعآمد پر سخت سیکیورٹی کے ...

Read More »

سابق وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں تحریک انصاف کے موقف میں اچانک بڑی تبدیلی، جہانگیر ترین کے ردعمل نے سب کو حیران کرڈالا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں تحریک انصاف کے موقف میں اچانک بڑی تبدیلی، جہانگیر ترین کے ردعمل نے سب کو حیران کرڈالا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہماری دعاہے کہاللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ...

Read More »

نوازشریف کے بعد مریم نواز کی حالت بھی جیل میں خراب،سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اب کس حال میں ہیں؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

راولپنڈی (ْ آن لائن)نوازشریف کے بعد مریم نواز کی حالت بھی جیل میں خراب،سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اب کس حال میں ہیں؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی،ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت میں قدرے بہتری کے بعداڈیالہ جیل میں پابند سلاسل ان کی صاحبزادی مریم نواز کی شوگر بڑھنے کی ...

Read More »