Monthly Archives: August 2018

خام تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے شروع ہوگیا، خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔اعداد و شمار کے مطابق اس وقت خام تیل ...

Read More »

ٹویوٹا نے اپنی نئی گاڑی ’’ٹویوٹا۔رش‘‘ پاکستان میں متعارف کروا دی، حیرت انگیز فیچرز کی حامل اس گاڑی کی قیمت کیا ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹویوٹا اپنی نئی گاڑی ’’ٹویوٹا۔رش‘‘ پاکستان میں متعارف کرا رہی ہے، دس ستمبر کو انڈس موٹرز کمپنی سیکنڈ جنریشن ٹویوٹا رش پاکستان میں متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اس نئی گاڑی کی قیمت 35 لاکھ سے 40 لاکھ روپے کے درمیان ہو گی۔ ٹویوٹا۔رش میں 4 سپیڈ آٹومیٹک ٹرانسمیشن کے ساتھ 1.5 لیٹر 2 این آر۔وی ای ...

Read More »

ایشیا کپ ،قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ ہونے والے ایشیا کپ کے لیے لگائے جانے والے ٹریننگ کیمپ کیلئے 18کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور اظہر علی ان ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔انضمام الحق کی زیر سربراہی سلیکشن کمیٹی نے کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت ...

Read More »

قومی کر کٹ ٹیم کا ایشیا کپ سے ورلڈ کپ تک مسلسل کرکٹ کھیلے گی،کن ٹیموں کیخلاف میچ ہونگے اور کب ہونگے؟ شیڈول جاری

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشن ورلڈکپ کا آغازایشیا کپ سے ہو گا۔ جس کے بعدگرین شرٹس ٹیم ورلڈکپ تک مسلسل کرکٹ کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشن ورلڈکپ کاآغاز15ستمبرسے یواے ای میں شیڈول ورلڈکپ سے ہورہاہے۔ایشیاکپ میں قومی ٹیم کوکم ازکم 4میچزکھیلنے کاموقع ملے گا۔جن میں روایتی حریف بھارت سے دومیچزہوں گے۔فائنل کی صورت میں تیسرا ...

Read More »

عالمی کپ ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک)عالمی کپ ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کو 8 برس بعد میگا ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے، ویسٹ انڈیز نے آخری بار 2010ء میں مینز اینڈ ویمنز ایونٹس کی میزبانی کی تھی، مینز ایونٹ میں انگلینڈ اور ویمنز میں آسٹریلیا فاتح رہاتھا۔ رواں سال ...

Read More »

ایشین گیمز : بھارت میں رکشہ کھینچنے والے کی بیٹی نے طلائی تمغہ جیت لیا

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک) بھارت میں رکشہ کھینچنے والے محنت کش کی بیٹی سواپنا برمن نے ایشین گیمز کے ویمنز ہیپٹاتھلون ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔سواپنا کے والدین کیلئے اپنی بیٹی کو اسپورٹس ٹریننگ دلانا ممکن نہیں تھا،ان کے والد نہ صرف رکشہ کھینچتے بلکہ چائے پلانے کا کام بھی کرتے تھے۔سواپنا کی صلاحیتیں اسپورٹس حکام کی نگاہوں میں آئیں ...

Read More »

ایشیا کپ:بنگلہ دیشی ٹیم کااعلان،صابر اور انعام سکواڈ سے باہر

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش نے آئندہ ماہ شیڈول ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں سے صابر رحمان اور انعام الحق کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔گزشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم تو فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی تاہم اس سیریز میں صابر اور انعام کی کارکردگی بہت ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا چیف سے ملاقات میں صحافیوں کو ریڈ کارڈ دکھا دیا

واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے باس گیانی انفانٹینو سے ملاقات میں صحافیوں کو ہی ریڈ کارڈ دکھا دیا۔انفانٹینو نے وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کے دوران انھیں فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے شرٹ بھی پیش کی۔اس موقع پر ٹرمپ نے فیفا کی جانب سے 2026 ورلڈ کپ کی میزبانی نارتھ امریکا کو دینے ...

Read More »

ایشین گیمز : ہاکی میں جاپان کے ہاتھوں شکست پر سابق اولمپینز پھٹ پڑئے، وزیر اعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور جاپان جیسے آسان حریف کے ہاتھوں شکست پر سابق اولمپینز پھٹ پڑئے جنہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاکی میں نئے لوگوں کو ذمہ داریاں دیں، وزیر اعظم کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی تبدیلی ...

Read More »

انگلش باؤلر سٹورٹ براڈ 3بولرز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

ساؤتھمپٹن(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں رنگانا ہیراتھ، رچرڈ ہیڈلی اور کیپل دیو کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کے نشانے پر آگیا۔اسٹورٹ براڈ کو ایک ساتھ تینوں بولرز کا ریکارڈ توڑنے کیلیے 8 وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ میں یہ اعزاز حاصل کر لیں گے، ...

Read More »