Monthly Archives: September 2018

پیر کے روز اسلام آباد میں پیش ہوں اور استعفیٰ ساتھ لے کر آنا ،جھوٹ بولنے پر چیف جسٹس ثاقب نثار تحریک انصاف کے اہم رہنما پر برہم، بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایس پی کو فون کر نے کے معاملے پر جھوٹ بولنے پر تحر یک انصاف کے ایم این اے کر امت کھوکھر کو سوموار کو سپر یم کورٹ طلب کر لیا ‘ایم پی اے ندیم بارا کو بھی پیش ہونے کی ہدایت ‘ملک کر امت کھوکھر اور ایم پی ...

Read More »

غیر قانونی اثاثے ظاہر کرکے ٹیکس نہ دینے والوں کیساتھ اب کیاسلوک کیا جائیگا؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن) ایف بی آر نے 300 ارب روپے سے زائد مالیت کے غیر قانونی اثاثے ظاہر کرنے کیلئے ڈکلیریشن کے مسودے تیارکروانے کے باوجود پہلے مرحلے میں ٹیکس جمع نہ کروانے والے ساڑھے 3 ہزار سے زائد لوگوں کا خصوصی آڈٹ کرنیکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق تمام ماتحت اداروں سے ان لوگوں کے ...

Read More »

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کر دیاگیا

میلان(سپورٹس ڈیسک)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کر دیاگیا۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ رونالڈو نے 2009 میں ایک امریکی خاتون کیتھرین میورگا کا ریپ کیا تاہم ان سے عدالت سے باہر تصفیہ ہوگیا تھاجس پر فٹبالر نے خاتون کو 2 لاکھ 87 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی کی تھی۔رونالڈو کے وکیل کرسٹین شیرٹز نے کہاکہ یہ انتہائی ...

Read More »

تیسری یوتھ اولمپک گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کا سات رکنی دستہ 2اکتوبر کو بیونس آئرس روانہ ہو گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن میں کھیلی جانیوالی تیسری یوتھ اولمپک گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کا سات رکنی دستہ2اکتوبر کو بیونس آئرس روانہ ہو گا۔ پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود کے مطابق یوتھ اولمپک گیمز میں پاکستانی اتھلیٹکس تین کھیلوں ویٹ لفٹنگ، شوٹنگ اور ریسلنگ کے ایونٹس میں ایکشن میں دکھائی دینگے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان ...

Read More »

کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اساس انٹرنیشنل سکول کے زیراہتمام اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی، ٹورنامنٹ سیکرٹری حفصہ ارشد نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور مرد کی 32 اور خواتین کی 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، ...

Read More »

لیوین نے پاکستان کیخلاف چار روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ٗکریڈٹ یونس خان کو دیدیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیوین نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل چار روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اپنی بہترین بولنگ کا کریڈٹ یونس خان کو دیدیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اے کے خلاف چار روزہ میچ کے پہلے روز 87 رنز کے عوض 5 وکٹیں ...

Read More »

لندن : باکسر عامر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ٹیم خان کا شاندار پریمئر ٗ عامر کی محنت لگن اور جستجو کو زبردست طریقے سے فلمایا گیا

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’ٹیم خان‘ کا شاندار پریمیر رینڈانس فلم فیسٹول میں ہوا۔دستاویزی فلم ’ٹیم خان‘باکسر عامر کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ان کی محنت لگن اور جستجو کو زبردست طریقے سے فلمایا گیا ہے۔فلم کے پریمیر میں باکسر عامر نے اپنی فلم کی پوری ٹیم کے ...

Read More »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ٗافغانستان کے راشد خان نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق افغانستان کے راشد خان نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ون ڈے انٹر نیشنل رینکنگ میں بیٹنگ اور بولنگ کے شعبوں پر بھارت کا قبضہ ہے، بیٹنگ میں ویرات کوہلی اور بولنگ میں جسپرت بھمبرا پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔بہترین بلے بازوں کی فہرست ...

Read More »

سرفرازاحمد ہی قومی ٹیم کے کپتان رہیں گے : چیف سلیکٹر

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفرازاحمد کی قیادت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ٗ کپتان کو ہٹانا مسئلے کا حل نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف سلیکٹرانضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے سرفراز کی قیادت میں ٹیم اچھی ...

Read More »

ایشیا کپ میں بھارتیوں کے دل جیتنے والی پاکستانی لڑکی کا اپنی تصاویروائرل ہونے پر حیران کن رد عمل

لاہور(آن لائن) ایشا کپ کے دوران سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی پاکستانی لڑکی رضلہ ریحان نے کہا ہے کہ انہیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ انٹرنیٹ سینسیشن بن جائیں گی۔میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اپنے جذبات بیان کر سکوں،یہ ایک بہت اچھا تجربہ تھا ۔میں نے کبھی خوابوں میں بھی نہیں سوچا تھا کہ میرے ساتھ ...

Read More »