Monthly Archives: October 2018

سعودی بینکوں نے42.2ارب ریال کے بانڈز خریدلیے

ریاض(این این آئی)سعودی عریبین مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما) نے بتایا ہے کہ سعودی بینکوں نے2018ء کے ابتدائی نوماہ کے دوران 42.2ارب ریال کے سرکاری بانڈز خریدے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی بینکوں نے ستمبر کے مہینے میں 6ارب ریال سرکاری بانڈز میںلگائے۔اگست کے مقابلے میں بانڈز زیادہ خریدے گئے ۔ فی الوقت سعودی بینکس 296.6ارب ریال مالیت کے بانڈز کے مالک ...

Read More »

سعودی عرب میں مضر صحت چارقسم کے سرموں پر کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

ریاض(این این آئی)سعودی ایف ڈی اے نے خبر دار کیا ہے کہ سیسے کی زیادہ مقدار کے باعث چارقسم کے سرموں کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔عرب ٹی وی کے مطابق ان میں سے ایک میں اینٹی من اور نیٹروزا مین کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی جبکہ ایکاور سرمے میں سیسے ، اینٹی من اور ...

Read More »

ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کمی واقع ہوئی ہے، اس طرح انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر 132 روپے 40 پیسے پر آ گئی ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہہونے لگا، ڈالر کی قدر میں کمی سے جہاں ایک جانب سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری تو ...

Read More »

وسیم اکرم کی تقرری،جسٹس قیوم کی میچ فکسنگ کسے متعلق رپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی قلابازی ،بڑا اعلان کردیاگیا، اعلامیہ جاری

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ جسٹس قیوم کمیشن کے بارے میں دیئے گئے تاثر کو رد کیا جاتا ہے، رپورٹ مسترد کرنے یا کلین چٹ دینے کا تاثر درست نہیں ہے، پی سی بی نے جسٹس قیوم رپورٹ کو تسلیم کیا تھا اور رپورٹ کی تعریف بھی کی تھی۔پی سی بی کے ...

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائیگا ،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو ابوظہبی میں کھیلا جائیگا ٗدونوں ٹیموں کے درمیان میچ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ...

Read More »

بلال ایشین ٹور 10 ریڈ سنوکر چمپئن شپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

بیجنگ(این این آئی)سٹار پاکستانی کیوئسٹ محمد بلال دوسری ایشین ٹور 10 ریڈ سنوکر چمپئن شپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ چین میں جاری میگا چمپئن شپ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پنکج ایڈوانی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلال کو بیسٹ آف نائن فریمزمیں 5-1 سے زیر کر کے ...

Read More »

ساف انڈر 15 فٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

کھٹمنڈو(این این آئی)ساف انڈر 15 فٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنلز(آج) جمعرات کو کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چار ٹاپ ٹیموں پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش اور بھارت نے شاندار کھیل کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابلشکست ہے اور ...

Read More »

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

کیرالہ(این این آئی)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) جمعرات کو کیرالہ کے دارالحکومت تھیروواناتھاپورام میں کھیلا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم کو مہمان ٹیم کے خلاف ...

Read More »

گگلی ماسٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے آسٹریلیا میں اپنی عمدہ بولنگ کر کے شائقین کے دل جیت لئے

کینبرا(این این آئی)گگلی ماسٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے آسٹریلیا میں اپنی عمدہ بولنگ کر کے شائقین کے دل جیت لئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینبرا میں آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے واحد ٹور میچ میں گگلی ماسٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے10 اوورز میں صرف 28 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کا ...

Read More »

محمدعباس پنڈی میں قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیلیں گے

راولپنڈی(این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمد عباس راولپنڈی میں قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کا میچ کھیلیں گے۔قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلہ 7 نومبر سے مختلف شہروں میں شروع ہو رہا ہے جہاں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سوئی نادرن گیس اور واپڈا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو ...

Read More »