Monthly Archives: November 2018

قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  3.6 کھرب روپے مالیت کی سرکاری قومی بچت اسکیم میں بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کا انکشاف ہوا ہے جس میں ادارے کے اہلکار 70 لاکھ سے زائد بچت کنندگان کا اعتماد مجروح کرتے ہوئے مبینہ طور پر 20 کروڑ روپے کی بد عنوانی کے مرتکب ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس دھوکہ دہی کا انکشاف لاہور میں ...

Read More »

وزن کرنے کیلئے بھوکا رہنا ضروری نہیں، بلکہ بس یہ عام سی غذا استعمال کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزن کے مسئلہ سے آجکل تقریبا ہر شخص ہی دوچار نظر آتاہے۔ وزن کم کرنے کے لئے بھوکا رہنا ضروری نہیں ہے بلکہ ان چیزوں کا انتخاب ضروری ہے جو آپکو طاقت و توانائی مہیاکریں اورآپکے وزن کو صحت مند طریقے سے کم کرنے میں آپکی مدد کرے۔مندرجہ ذیل بیان کی گئی غذاﺅں کا ایک ہفتے تک استعمال کریں۔ایک ...

Read More »

صحت مند رہنے کیلئے ناشتے میں کونسی غذاؤں کو استعمال کرنا چاہئے؟

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) عرصے سے ناشتے کو دن کی سب سے اہم غذا قرار دیا جارہا ہے اور اگر تو آپ اس کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ اپنے دن کا آغاز صحت کے لیے ناقص غذا سے کرنا انتہائی نقصان دہ اثرات کا باعث بن سکتا ہے۔ صبح کی یہ پہلی غذا صحت کے لیے ضروری ہے مگر ...

Read More »

پاکستان کو اب ادائیگیوں کے توازن میں بحران کا سامنا نہیں : وزیرخزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے چین سے برآمدات بڑھانے پر ہونے والے مذاکرات کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن میں اب کسی بحران کاسامنا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ چین ...

Read More »

شیر خوار بچوں کو انگوٹھا چوسنے کی عادت چھڑوانے کے 7 آسان راستے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگوٹھا یا انگلی چوسنے کی عادت کئی شیر خوار بچوں میں پائی جاتی ہے۔ عام طور پر یہ عادت 4 سال کی عمر تک پہنچنے پر بچوں سے چھوٹ جاتی ہے۔ لیکن اگر آپ کا بچہ 4 برس کا ہوگیا ہے اور اس کے دانت نکلنا شروع ہوگئے ہیں اور بچے کی یہ عادت نہیں چھوٹی تو ...

Read More »

اگر آپ وزن بڑھنے سے پریشان اور اس میں کمی لانا چاہتے ہیں توناشتہ ،دوپہر اور رات کا کھانا ان اوقات میں کھائیں،ماہرین نے حیران کن حل پیش کردیا

کراچی(این این آئی)موٹاپے سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پرآگیا ہے۔وزن کا بڑھنا نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ موٹاپاایک عالمی وبا بن چکا ہے۔ماہرین کے ...

Read More »

وہ 15عادات جو آپ کو جلد بوڑھا کر دیتی ہیں،ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

فن لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ عہد میں قبل از وقت بڑھاپا طاری ہوجانا ایک عام چیز بن چکا ہے اور اس کی وجوہات آپ کی اپنی چند عادات ہوتی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا آپ اپنی موجودہ عمر کے مقابلے میں زیادہ بڑی عمر کے نظر آتے ہیں یا نہیں؟ اگر آپ آئینے میں ایسا منظر دیکھنا نہیں چاہتے ...

Read More »

2019ء کے 356 ارب یورو کے سرپلس وفاقی جرمن بجٹ پر اتفاق رائے ہوگیا

برلن(این این آئی)جرمنی میں اگلے سال کے 356.4 ارب یورو مالیت کے قومی بجٹ پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ یہ بجٹ سال رواں کے مقابلے میں 13 ارب یورو زیادہ ہے، جس میں دفاع، داخلی سلامتی اور خاندانی بہبود پر سرکاری اخراجات میں اضافہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بجٹ پر اتفاق رائے کے لیے وفاقی ...

Read More »

متوازن غذا اور ورزش کو معمول بنانا توند کی چربی گھٹانے کا سب سے موثر طریقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا پیٹ اور کمر کے بڑھتی چربی یا آسان الفاظ میں توند سے نجات میں مشکل کا سامنا ہے؟ تو آپ اکیلے نہیں، دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو اس تجربے کا سامنا ہوتا ہے۔ ڈائٹنگ سے لے کر جم جانے تک متعدد طریقوں سے لوگ توند سے نجات پانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ اس اضافی ...

Read More »

گلے کی سوزش سے نجات کے لئے گھریلو آسان نسخے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کے ساتھ ہی اکثر افراد نزلہ زکام کا شکار ہوجاتے ہیں مگر بہتی ناک ہی بڑا مسئلہ نہیں بلکہ اس کو زیادہ تکلیف دہ بنانے والا عنصر گلے کی سوزش بنتی ہے جو کھانا نگلنا مشکل جبکہ بستر پر کروٹیں بدلنے پر مجبور کردیتی ہے۔ صبح گلے میں کانٹے چبھنے کے احساس کے ساتھ اٹھنا ...

Read More »