Monthly Archives: December 2018

بالاخر ڈگری جعلی ثابت ہو گئی، سپریم کورٹ نے ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا

گجرات (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دے دیا، ن لیگ کے سینئر رہنما اور گجرات شہر کے ناظم ناصر محمود کو سپریم کورٹ نے ان کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر نااہل قراردے دیا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے راجہ عمر ساجد نے سپریم کورٹ میں ن لیگ ...

Read More »

دانتوں کے درد سے نجات کے لئے مدد گار نسخے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دانت کا درد کتنا شدید ہوتا ہے اس کا اندازہ لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے، اکثر دانتوں میں خلا، دانت کے ہلنے، مسوڑوں کا انفیکشن یا دیگر وجوہات کی بناء یہ درد زندگی عذاب بنا دیتا ہے۔ دانت کا درد کبھی بھی آپ کو اپنا شکار بناسکتا ہے اور اکثر ایسی صورت میں ڈاکٹر کے ...

Read More »

جلد سونے میں مدد دینے والا جادوئی ‘سفوف’

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ یا رات کو اچانک آنکھ کھلنے کے بعد دوبارہ نیند مشکل ہوجاتی ہے؟ اگر تو کچن میں موجود 2 عام چیزیں بے خوابی کا باعث بننے والے ہارمونز کا علاج ثابت ہوسکتی ہیں۔ جی ہاں واقعی 2 عام چیزیں جو تناﺅ کے ہارمونز ...

Read More »

وزیراعظم ہاؤس کے گزشتہ 5 سالوں کے اخراجات کی تفصیل ایوان بالا میں پیش،کتنی بڑ ی رقم خرچ کردی گئی؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم ہاؤس کے گزشتہ 5 سالوں کے اخراجات کی تفصیل ایوان بالا میں پیش کر دی گئی، رواں مالی سال میں اب تک 34 کروڑ 43 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوئے ہیں۔ جمعہ کے روز سینٹ کو وزیراعظم ہاؤس کے پانچ سال کے اخراجات سے متعلق سوال کے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ سال 2013۔14 ...

Read More »

ایک ہی دن میں انڈیکس کہاں سے کہاں پہنچ گیا؟پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے ،زبردست تیزی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کواتارچڑھاؤ کے بعد زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس کی38100،38200،38300،38400اور38500کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں82ارب85 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت16.94فیصدزائد جبکہ72.91فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔جمعہ کو ...

Read More »

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،بڑا اضافہ، خریدار ششدر

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید4ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ400روپے مہنگاہوگیا،جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ...

Read More »

بڑی پیش رفت،وزیر خزانہ اسد عمر قطر پہنچ گئے،پاکستان قطر سے کتنے ارب ڈالرزکا فائدہ مانگ رہاہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر قطر کے 2روزہ دورہ پر دوحہ پہنچ گئے۔ جمعہ کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ دوحہ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جو 16 نومبر تک ہو گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر کو ان کے قطری ہم منصب ان کے قطری ہم منصب نے دورہ کی ...

Read More »

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ڈھاکا(آئی این پی)پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا، تاہم ایونٹ کے میچز کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایشیا کپ شروع ہونے سے کچھ عرصہ قبل کیا جائے گا۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ...

Read More »

ہاکی ورلڈ کپ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

بھوبنیشور(آئی این پی)ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز(آج)ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور بیلجئم کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام5بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے مابین شام6بجے کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارت میں ...

Read More »

بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ(آج) ہفتہ 15 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل کے مطابق چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیر ملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، فرانس، سعودی عرب، امریکہ، جاپان، سربیا، تائیوان، آئرلینڈ، تھائی لینڈ، ...

Read More »