50ہزارمیٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر طلب

لاہور( این این آئی) ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے50ہزارمیٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر طلب کر لیا ۔ ٹی سی پی کی شرائط کے مطابق فراہم کیا جانے والایوریا مکمل طو رپر پاکستان اسٹینڈرڈ ز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے مجوزہ معیار اور شرائط اورنافذ درآمدی پالیسی آڈر کے مطابق ہونا چاہے ۔ٹینڈر کھلنے کی تاریخ 3جنوری 2019ء مقرر کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*