7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی

لاہور(این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر بروز جمعرات کو ہو گی ۔7500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات ہیں ۔ 25ہزارروپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*