Author Archives: Daily Ausaf

سال 2019 میں دنیا بھر میں تین سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے،اثرات پاکستان سمیت تمام ممالک پر پڑیں گے،بڑی پیش گوئی کردی گئی

چنیوٹ (ٓن لائن ) سال 2019 میں دنیا بھر میں تین سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے۔2019 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔ملک کے معروف ماہر علم رمل،علم الاعداد پیر خواجہ ناظر علی چنیوٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سال 2019 میں دنیا بھر میں کل 5 سورج اور چاند گرہن ...

Read More »

’’ایک کروڑ کیا ایک ارب بھی لے کر ملک کو نہیں بیچ سکتا‘‘معروف پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی فکسرز کا شرمناک منصوبہ ناکام بنادیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان کے اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی آفیشلز نے 2014 میں پیسوں کے بدلے میچ فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔ اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب کے مطابق بھارتی آفیشلز نے 2014 میں ایشین ٹیم چیمپئن شپ کے دوران فکسنگ کی پیشکش کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آفیشلز نے کہا کہ پیسے ...

Read More »

پریمیر سپر لیگ : ہنڈا، تھری ڈی موڈلنگ اور آئی سی آئی پاکستان کی راؤنڈ میچز میں کامیابی

لاہور( این این آئی)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمیر سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پہلے راؤنڈکے جاری مقابلوں میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ، ہنڈا، تھری ڈی موڈلنگ اور آئی سی آئی پاکستان کی ٹیموں نے اپنی حریف ٹیموں کو پچھاڑ دیا ۔ویلنشیا ء کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ہنڈا کی ٹیم ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم ،بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ پشاور زلمی آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر نیئر شہزاد عباسی نے وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کو خط لکھ کر استدعا کی ہے کہ پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کو شامل کیا جائے۔پاکستان سپر لیگ میں کشمیرکی ٹیم کامطالبہ زور پکڑنے لگا۔ ...

Read More »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : آسٹریلیا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، جیت کیلئے آسٹریلیا کو 219رنز اور بھارت کو6وکٹیں درکار

ایڈیلیڈ(آئی این پی)آسٹریلیا اور بھارت کے مابین ایڈیلیڈ میں جاری ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے۔میچ کے آخری روز آسٹریلیا کو جیت کیلئے219رنز جبکہ بھارت کو جیت کیلئے6وکٹیں درکار ہیں۔آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں 323رنز ہدف کےتعاقب میں 4وکٹوں کے نقصان پر 104رنز بنا لئے ہیں۔آسٹریلیا کی جانب سے کپتان آئرن فنچ11،مارکوس ہیرس26،عثمان خواجہ 8 ...

Read More »

فیس کی ادائیگی : بورڈ نے پی ایس ایل فرنچائزز کو مزید 10دن کی مہلت دیدی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) نے پی ایس ایل فرنچائزز کو فیس کی ادائیگی کیلئے مزید 10دن کی مہلت دے دی۔گزشتہ دنوں لاہور میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا احسان مانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اس میں دیگر بورڈ حکام،لاہور قلندرزکے 2اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے ایک آفیشل موجود تھے۔دیگر فرنچائززکے اونرز بذریعہ فون لائن ...

Read More »

باسط علی نے پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ سامنے آنے کی مخالفت کر دی

لاہور(آئی این پی) قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی نے قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے حاصل ہونے کا تاثر مسترد کردیا۔اپنے ایک انٹرویو میں جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی نے کہاکہ نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا کریڈٹ ہمیشہ پی ایس ایل کو دیا جاتا ہے۔جبکہ قومی ٹیم کو بیشتر نئے اسٹارز انڈر ...

Read More »

کامران اکمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی ۔کامران اکمل نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا ارادہ ہوا تو اپنے فینز کو ضرور بتاں گا ، ابھی تمام تر توجہ فٹنس اور پرفارمنس پر ہے ۔وکٹ کیپر بیٹسمین نے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا۔خیال رہے ...

Read More »

لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو پی ایس ایل 4کے لیے کپتان مقرر کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہورقلندرز کے مالک فواد رانا نے آل راونڈر محمد حفیظ کو پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دورا ن فواد رانا کا کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل کے پہلے ...

Read More »

لیموں کے 12 حیران کن طبی فوائد جانئے

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) لیموں ایک ایسی چیز ہے جو گھروں میں بہت عام استعمال ہوتی ہے اس کے چھلکوں، عرق اور دیگر میں متعدد طبی فوائد بھی پائے جاتے ہیں۔ وٹامن سی سے بھرپور ہونے کے باعث اسے متعدد فوائد کا حامل مانا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے یہ متعدد امراض سے تحفظ دینے کے لیے بھی مفید ...

Read More »