انٹرنیشنل

دفنایا جانے والا شخص 2 ماہ بعدگھر واپس آگیا، ڈی این اے ٹیسٹ میں 99.29فیصد تک مطابقت رکھنے والاکون تھا؟اہلخانہ حیران رہ گئے

آستانہ( آن لائن ) قازقستان میں ڈی این اے کی تصدیق کے بعد دفنایا گیا مردہ شخص دو مہینے بعد زندہ سلامت لوٹ آیا جب کہ اہل خانہ نے فرانزک لیب پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حیران کن واقعہ 63 سالہ شخص کے ساتھ قازغستان میں پیش ...

Read More »

سعودی دارالحکومت ریاض میں طوفانی بارش ، ہر طرف تباہی

ریاض (آن لائن) سعودی دارالحکومت ریاض میں ہو نے والی طوفانی بارش سے شہر کی بڑی شاہراہیں دریا کی شکل اختیار کرگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش کے باعث ٹریفک حادثات میں متعدد گاڑیوں کو نقصان ہوا ہے اور ٹریفک کا نظام مفلوج ہوگیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بارش سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور نظام ...

Read More »

افغانستان میں لڑائی کے خاتمے کے لیے سیاسی تصفیئے کے عزم پر قائم ہیں : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی )نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد افغانستان، پاکستان، متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کریں گے۔وہ ایک وفد کی قیادت کر رہے ہیں، جو امریکہ کے مختلف اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میںامریکی محکمہ خارجہ کے ایک اخباری بیان میں کہا گیا کہ وہ افغان حکومت کے اہلکاروں ...

Read More »

امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کھل کرسامنے آگیا،ایک جانب ایران پرپابندیاں لیکن ساتھ ہی بھارتی تعاون سے تیار کردہ چاہ بہارکیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کے تعاون سے تعمیر کردہ ایرنی بندرگاہ چابہار کو امریکا کی اقتصادی پابندیوں سے استثنی دیا جا رہا ہے۔ محکمہ خارجہ نے منگل کی شب اعلان کیا کہ چابہار کی ترقی کے لیے سرگرمیوں سمیت ریلوے کے ایک منصوبے اور افغانستان کے لیے پیٹرول کی ترسیل کو امریکی پابندیوں سے ...

Read More »

سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے کون امریکہ سے پہنچ گیا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکا کے ایونجلیکل مسیحی لیڈروں کے ایک وفد نے دارالحکومت الریاض میں ملاقات کی ہے۔ امریکا کا مسیحی مذہبی وفد ان دنوں خطے کے دورے پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پْرامن بقائےباہمی ، رواداری ، برداشت کے فروغ اور انتہا ...

Read More »

یہ مسلمانوں کی مقدس ترین سرزمین ہے یا امریکہ کا کوئی شہر؟؟؟ سعودی دارالحکومت میں نجی پارٹی پر چھاپہ،ایسے مناظر کہ سعودی عرب کی عوام میں اشتعال پھیل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی دارالحکومت ریاض میں پولیس نے تھماما کے علاقے میں ہونے والی نجی ہالووین پارٹی پر چھاپہ مار کر اس میں شریک تمام مرد وخواتین کو گرفتار کرلیا، عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کو علاقے کے رہائشیوں نے یہ اطلاع دی تھی کہ ان کے قریب ایک گھر میں میوزک بہت تیز آوازمیں چل رہا ہے ...

Read More »

ترکی نے امریکی پابندیوں کو ہوا میں اُڑادیا، ایران کے ساتھ ملکر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،دھماکہ خیز اقدام

انقرہ(آن لائن) رواں سال کے گزشتہ 2مہینوں کے دوران ترکی کی ایرانی تیل برآمدات میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کی توپراش انرجی کمپنی جو ایران سے تیل خریدنے والی واحد کمپنی ہے، جس نے اگست کے مہینے میں ایران سے 97 ہزار بیرل خام تیل اور ستمبر میں ایک لاکھ 33 ہزار ...

Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے ملاقات، اظہار تعزیت،بڑا اعلان کردیاگیا

ریاض (آن لائن) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے ملاقات‘ صحافی کے قتل پر تعزیت کی اور قاتلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا یقین دلایا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے منگل کے روز ترکی میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے ملاقات کی انہوں ...

Read More »

سعودی صحافی کا سفارتخانے میں قتل، جلا وطن سعودی شہری خوف کا شکار،جمال خاشقجی کے علاوہ اور کن لوگوں کو اسی طرح نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی؟سنسنی خیز انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی)سعودی قونصل خانے میں صحافی خوشگی کے قتل کے بعد جلا وطن سعودی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، یہ انتہائی اعلیٰ سطحی منصوبہ تھا جو ناکام ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل کے بعد جلاوطن سعودی شہری خوف کا شکار ہوگئے ہیں، ...

Read More »

خاشقجی قتل کیس ،سعودی عرب کا تمام تر تفصیلات سامنے لانے کا فیصلہ،واقعہ مملکت کے خود مختار علاقے (استنبول میں سعودی قونصل خانے) میں رونما ہوا ،بڑا اعلان کردیاگیا

ریاض (این این آئی)سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا واقعہ مملکت کے خود مختار علاقے (استنبول میں سعودی قونصل خانے) میں رونما ہوا ہے ۔تمام قواعد وضوابط کی تکمیل کے بعد اس کا مقدمہ سعودی عدالتوں میں چلایا جائے گا اور عدالتوں کو اس کی سماعت میں مکمل آزادی اور خود مختاری حاصل ہوگی۔یہ بات سعودی عرب کے وزیر ...

Read More »