اہم خبریں

بریکنگ نیوز اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا گیا

پشاور (این این آئی)شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پشاور کے پولیس افسر طاہر خان داوڑ کی فوری اور بحفاظت بازیابی کیلئے اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم احتجاجی دھرنے کی تاریخوں کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔دھرنے کا فیصلہ شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنماوؤں، ...

Read More »

10 کروڑ نہیں۔۔۔ 20 کروڑ نہیں۔۔۔ 30 کروڑ نہیں قارون کا خزانہ پکڑا گیا۔۔۔ نیب کا چھاپہ گریڈ 16 کے ریٹائرڈ سرکاری افسر کے گھر سے کتنے کروڑ پکڑے گئے؟ پڑھ کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیور و( نیب ) لاہو رنے گریڈ 16 کے سابق سرکاری افسر کے کیخلاف مبینہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ای ایم ای سوسائٹی میں واقع گھر پر ریڈ میں مبینہ طور پر چھپائے گئے لگ بھگ 33 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے۔نیب حکام کیجانب سے ملزم کی شناخت فی الوقت صیغہ راز میں ...

Read More »

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر امریکی جیل میں ہراسگی کا افسوسناک انکشاف

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ امریکی جیل میں ان کی بہن عافیہ صدیقی پر انسانیت سوز مظالم کیے جا رہے ہیں، انہوں نے انتہائی افسوسناک انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بہن کو امریکی جیل میں ان کی بہن کو ہراسگی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، انہوں نے ...

Read More »

ریمنڈ ڈیوس، شکیل آفریدی یا کوئی اور۔۔۔۔ امریکہ عافیہ صدیقی کو کس شخص کے بدلے رہا کرنے پر تیار تھا؟ فوزیہ صدیقی کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ امریکہ ان کی بہن کو رہا کرنے کے لیے تیار تھا مگر ماضی کی حکومت نے پیشکش قبول نہیں کی، فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ امریکی عافیہ صدیقی کو ریمنڈ ڈیوس اور بریگیڈئر برگ ڈیل کے بدلے پاکستان کے حوالے کرنے کو تیار ...

Read More »

آسیہ بی بی رہائی کے بعد بیرون ملک روانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد پہنچنے والی آسیہ بی بی بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے دعوے کے مطابق مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا ہے اور وہ بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں۔بی بی سی کے نامہ نگار ...

Read More »

چین کی طرح یہ کام پاکستان میں بھی کرینگے،وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

شنگھائی (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جب تک بدعنوان عناصر کو پکڑا نہیں جاتا تب تک ملک ترقی نہیں کرسکتا، ہمیں کرپشن کے خاتمے کیلئے اداروں کو مضبوط بنانا ہے، بدعنوان معاشرے میں لوگ کاروبار نہیں کرتے ، پاکستان میں بدعنوانی ختم ہوگی تو سرمایہ کار آئیں گے، ہمیں سرمایہ کاری کے راستے میں حائل رکاوٹیں ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی پروٹوکول گاڑی نے بچہ روند ڈالا۔۔بچے کی حالت سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ کے پروٹوکول سکواڈ کی گاڑی نے بچہ روند ڈالا ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے پروٹوکول کی گاڑی نے بچے کو ٹکر مار کر اسے شدید زخمی کر دیا ہے۔ بچے کی شناختی وصی اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو مدرسے میں تعلیم کے بعد گھر واپس جا رہا تھا ...

Read More »

پاک چین تجارتی معاہدے پر فوری عمل درآمد ،باہمی کرنسی کا حجم دوگنا کر دیا گیا ،چین کا پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے بھی بڑا منصوبہ شروع

بیجنگ (آئی این پی ) پاکستان اور چین نے ایک دوسرے کی کرنسی میں تجارت کے معاہدے پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں ممالک نے تجارتی سرگرمیوں کے لیے باہمی کرنسی کا حجم دوگنا کر دیا، چینی کرنسی میں تجارتی حجم 10 ارب سے بڑھا کر 20 ارب یوآن جب کہ پاکستانی کرنسی میں تجارتی حجم 165 ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا تاریخی دورہ چین کامیاب،بڑی پیش رفت،مشترکہ اعلامیہ جاری

بیجنگ(این این آئی) وزیراعظم کے دورہ چین پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے مدد فراہم کریگا ٗدونوں ملکوں کے درمیان سیاسی تعلقات اوراسٹریٹجک کمیونیکیشن مضبوط بنائی جائیگی ٗعالمی دہشت گردی سے متعلق جامع کنونشن کا اتفاق رائے سے مسودہ تیارکیا جانا چاہیے، مقاصد کے حصول کیلئے قانون کی حکمرانی ...

Read More »

مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ ادا،قتل ہونے کے چند منٹ پہلے ان سے ملنے کون2افراد آئے؟ملازمین کے دوران تفتیش اہم انکشافات

نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے خوشحال خان ڈگری کالج میں ادا کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (س) کے سربرا ہ اور سینیٹر مولانا سمیع الحق کی میت کو ایمبولینس کے ذریعے نوشہرہ کے خوشحال خان ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں لایا گیا ۔ ...

Read More »