پاکستان

شاہ محمودقریشی نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے امریکہ سے بات چیت کی تصدیق کردی،زبردست اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ بات چیت جاری ہے ۔ عافیہ صدیقی کی صحت کے متعلق سفارتی عملے کو خیال رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ گزشتہ روز وزارت خارجہ میں وفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمودقریشی ...

Read More »

ویڈیو سکینڈل، اصل مسئلہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نہیں بلکہ عبدالعلیم خان۔۔۔! حامد میر ویڈیو کا ’’دوسرا رُخ‘‘ سامنے لے آئے، چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ اصل مسئلہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے درمیان نہیں بلکہ عبدالعلیم خان اور عثمان بزدار کے درمیان ہے۔ انہوں نے جہانگیر ترین اور پرویز الٰہی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے بات کرتے ...

Read More »

پرویز الٰہی اور طارق بشیر چیمہ کی چوہدری سرور کیخلاف جہانگیر خان تر ین سے ہونیوالی گفتگو کی لیک ہونیوالی ویڈیو چوہدری سرور نے عمران خان کو بھجوادی،اختلافات کھل کرسامنے آگئے

لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی گور نرپنجاب چوہدری سرور کے خلاف جہانگیر خان ترین سے ہونیوالی گفتگو کی ویڈ یو لیک ہوگئی ‘دونوں نے جہانگیر خان تر ین سے صوبے میں چوہدری سرور کو کنٹر ول کر نے کا مطالبہ کر دیا جبکہ چوہدری محمدسرور نے ویڈیو وزیر اعظم ...

Read More »

’’غیر ملکی این جی اوز پاکستان میں ہم جنس پرستی کی ترغیب دے رہی ہیں‘‘ وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سینٹ میں آئی این جی اوز کی مشکوک سرگرمیاں بے نقاب کر دیں، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی این جی اوز کی مشکوک اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی این جی اوز کی مشکوک اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے، بعض تنظیمیں حساس معلومات کی کوشش اور ہم جنس پرستی کی ترغیب دینے میں ملوث، سینٹ کمیٹی کی آئی این ...

Read More »

حکومت کا تحریک لبیک کے ساتھ ہونیوالے معاہدے پر فوری عملدرآمد سے انکار، کیا جواب دیا گیا؟ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد کے سوال پر کوئی واضح جواب نہیں دیا، وفاقی وزیر مذہبی امور نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو معاملہ عدالت میں چلا جائے تو حکومت اس کیس ...

Read More »

بلین ڈالرز کا ہوٹل ہتھیانے کی سازش بے نقاب، نیو یارک میں پی آئی اے کی ملکیت بڑا منافع کمانے والا روزویلٹ ہوٹل 2015ء سے 2017ء کے دوران کیسے خسارے میں چلا گیا؟ آڈٹ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آڈٹ ٹیم کو پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کارپوریشن اور روزویلٹ ہوٹل، نیو یارک کا خصوصی طورپر دس سال کے آڈٹ کا حکم دیا ہے، پرافٹ پاکستان ٹوڈے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دستیاب دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل جو کہ نیو یارک میں ...

Read More »

آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(آئی این پی)آسیہ بی بی کی بریت کے عدالتی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ نظر ثانی اپیل کے فیصلے تک آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ جمعرات کو درخواست گذار قاری سلام کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے ...

Read More »

صاحب!21سال ہو گئے یہاں کام کرتے ہوئے مگر آج تک اتنا محنتی وزیراعظم نہیں دیکھا!!وزیراعظم ہائوس میں کام کرنے والے ملازمین بھی عمران خان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سنا تھا کہ عمران خان نہ تو خود چھٹی کرتے ہیں اور نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں، سچ کی تلاش میں خود وزیراعظم ہاؤس گیا تو مجھے وہاں لفٹ والا ملامیں نے اس سے سوال کیا کہ سچ سچ بتاؤ وزیراعظم کس وقت گھر آتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ وزیراعظم ساڑھے نو بجے ...

Read More »

تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، بھارتی پولیس پاکستان دشمنی میں اندھی ہو گئی، ’’دو سیب‘‘ گرفتار کر لیے گئے، ان سیبوں میں ایسی کیا بات تھی؟ مضحکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان دشمنی میں بھارت کیا کچھ نہیں کرتا رہتا، بھارت کے اعصاب پر پاکستان سوار ہے اور وہ خوفزدہ رہتا ہے، اسی وجہ سے کبھی وہ پاکستانی حدود سے گئے کبوتروں کو پکڑ لیتا ہے اور ان پر جاسوسی کا الزام لگاتا ہے اور کبھی پاکستانی حدود سے گئے غباروں پر جاسوسی کا الزام دھر دیتا ...

Read More »

کپتان سے اس کا وزیر خزانہ بازی لے گیا!! اسد عمر نے بھائی محمد زبیر کو خلاف قواعد پنشن دینے سے انکار کر دیاجبکہ عمران خان نے اپنے ہی اصولوں کیخلاف دوستوں کو کن اعلیٰ عہدوں سے نواز دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی انصار عباسی نے اپنی ایک تجزیہ رپورٹ میں اسد عمر کو عمران خان سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان سے اس کا وزیر خزانہ بازی لے گیا ہے۔ انصار عباسی لکھتے ہیں کہ حال ہی میں کابینہ ڈویژن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک کیس کی سمری تیار کی گئی جس ...

Read More »