سائنس اور ٹیکنالوجی

سام سنگ کے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی قیمت سامنے آگئی

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر تو آپ ایسے اسمارٹ فون کو خریدنے کے لیے پرجوش ہیں جو کاغذ کی طرح مڑ سکتا ہو تو بہتر ہے کہ ابھی سے بچت کرنا شروع کردیں۔ جنوبی کورین نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق سام سنگ نے گزشتہ ہفتے ایک ایونٹ میںجس فولڈ ایبل فون کو متعارف کرایا تھا، وہ صارفین کو 1770 ڈالرز ...

Read More »

فیس بک نے نوجوانوں کیلئے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کرنے والی نئی ایپ لاسو متعارف کرا دی

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کرنے میں مدد دینے والی نئی ایپ لاسو متعارف کرا دی ہے تاکہ منہ موڑتے نوجوانوں کا دل ایک بار پھر جیت سکے۔ اس ایپ میں صارفین ویڈیوز کو مختلف فلٹرز اور اسپیشل ایفیکٹس کے ساتھ شیئر کرسکیں گے جبکہ ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز کے ساتھ موسیقی اور ٹیکسٹ کو بھی اپنی ...

Read More »

پاکستان کے آٹو موبیل سیکٹر کیلئے خوشخبری، دنیا کے سب سے بڑے آٹو موبیل گروپ Volkswagen کی پاکستان آمد، معاہدہ طے پا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے آٹو موبیل سیکٹر کے لیے خوشخبری، پاکستان پریمیئر موٹرز نے دنیا میں بڑے آٹو موبیل گروپ وولکس ویگن کے ساتھ کمرشل بنیادوں پر گاڑیوں کی تیاری کے حوالے سے قانونی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، کراچی میں (CKD)لائسنسنگ کے تحت تجارتی گاڑیاں بنانے پر دستخط کیے گئے ہیں، یہپاکستان میں ایک آٹو موبیل سیکٹر ...

Read More »

سام سنگ نے اپنا نیا فلیگ شپ فلپ فون ڈبلیو 2019 متعارف کروا دیا

جنوبی کوریا،چین(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں سام سنگ نے اپنا پہلا فولڈ ایبل فون متعارف کروایا اور اب اس کمپنی نے اپنے فلیگ شپ فلپ فون ڈبلیو 2019 بھی پیش کردیا ہے۔ یہ سام سنگ کی اس فلپ فون سیریز کا حصہ ہے جو محدود ممالک جیسے جنوبی کوریا اور چین وغیرہ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ سام سنگ کا یہ نیا ...

Read More »

کمسن تخلیق کاروں کی دنیا بدل دینے والی ایجادات

ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا سائنس و ٹیکنالوجی میں بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ خلا کی تسخیر سے لے کر انسانی زندگی بچانے تک مختلف ایجادات کی جارہی ہیں جن میں ایسی ایجادات بھی شامل ہیں جو روز مرہ کے معمولات کو کم سے کم وقت میں انجام دینے میں مدد دے سکیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں سائنس کی تعلیم ...

Read More »

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے مسافروں کی سہولت کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی جو 12 ہزار کلومیٹر شاہراؤں کی مکمل تفصیل سے آگاہ رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے کی جانب سے اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرمملکت برائے مواصلات ...

Read More »

موبائل سے کنٹرول کرنے والا اسمارٹ جھولا متعارف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کمپنی نے دنیائے تاریخ میں پہلی بار بچوں کا ایسا جھولا ‘smart cot‘ تیار کرلیا جسے آئی پیڈ سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی کمپنی نے ماہرِ اطفال کی مدد سے چھوٹے بچوں کے لیے ایسا جھولا تیار کیاجسے والدین اپنےآئی پیڈ سے کنٹرول کرسکیں گے۔ کمپنی بابیک کے مالک گرے ٹیلر کا کہنا ...

Read More »

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی،اس سیارے پر خلائی مخلوق موجودہے، ثبوت مل گئے،امریکی خلائی ادارے ناسانے تفصیلات جاری کردیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے دعویٰ کیا ہے کہ مریخ پر ایلین(خلائی مخلوق) موجود ہیں۔ ان کے قدموں کے نشان مل گئے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق ناسا کی جانب سے مختلف تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ مریخ کی سطح پر قدموں کے نشان موجود ہیں۔یہ ایلین کی موجودگی کا 100فیصد ...

Read More »

سائنس سے فیضیاب ہونا ہر انسان کا حق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں آج سائنس کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ پاکستان ان بدقسمت ممالک میں سے ایک ہے جہاں سائنسی تعلیم کا رجحان بہت کم ہے اور یہ دنیا میں سب سے کم سائنسی تخلیقات کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اس دن کو منانے کا مقصد سائنس کے فیوض ...

Read More »

فیس بک ڈیڑھ کروڑ کے قریب دہشت گردانہ مواد ڈیلیٹ کرنے میں کامیاب

نیویارک(این این آئی)فیس بک کو اکثر جعلی، نفرت انگیز اور دہشت گردی سے متعلق مواد پوسٹ ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم اب کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد دہشتگردی مواد پر مبنی پوسٹس ڈیلیٹ کرچکی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق فیس بک کی جانب ...

Read More »