شوبز

اس شخص نے درجنوں لڑکیوں کیساتھ غیر اخلاقی حرکت کی ہے اور اب یہ ۔۔۔! معروف سینئر اینکر پرسن رابعہ انعم کس بڑی شخصیت کیخلاف بول پڑیں ، بڑ اانکشا ف کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی معروف سینئر اینکر پرسن نے ایسا ٹویٹ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ۔ معروف اینکررابعہ انعم نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں لکھا کہ ’’ ایک سوشل میڈیا پرسنیلٹی جس کا انہوں نے نام نہیں لکھا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے درجنوں لڑکیوں ...

Read More »

بھارتی فوجی مر رہے ہیں اور تم دشمن ملک ۔۔۔!پاکستانی اشتہار میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ کو انڈیا چھوڑنے کا کہہ دیاگیا

نئی دہلی (این این آئی)پاکستانی اشتہار میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ کو انڈیا چھوڑنے کا مشورہ دیدیاگیا ۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سارہ خان کو ایک پاکستانی اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑ گیا اور لوگوں نے ان کے اشتہار کو دیکھتے ہی ان پر تنقید کرنا شروع کردی۔سارہ خان نے پاکستانی اشتہار کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر ...

Read More »

اپنے شو میں فلم ’’ باغی ٹو‘‘ کی ریکارڈنگ کی منسوخی کی افواہوں پر کپل شرما پھٹ پڑے

ممبئی(این این آئی) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما اپنے شو سے متعلق افواہوں پر پھٹ پڑے۔بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما اپنے شو کی وجہ سے بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبول ہیں اور ان کی شو کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بالی ووڈ کی معروف شخصیات فلم کی تشہیر ...

Read More »

سلمان خان جان لیوا بیماری کی شکار اداکارہ کے لیے ڈھارس بن گئے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے ساتھی اداکارہ پوجا ڈیڈ وال کو جان لیوا بیماری سے بچانے کے لیے مالی امداد کا اعلان کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔سلمان خان اپنے دبنگ اسٹائل اور مضبوط بدن کے باعث شائقین فلم کے پسندیدہ ہیرو ہیں لیکن کسرتی جسم رکھنے والے سلمان خان ایک نرم اور حساس ...

Read More »

ہوٹل کے کمرے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی اداکارہ ستارہ بیگ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا، ملزمان نے ایک اور وار کردیا

لاہور(آئی این پی) مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار بنانیوالی اداکارہ ستارہ بیگ نے صلح کر نے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ستارہ بیگ نے اداکارہ انجمن اور گوری کے بھائی سمیت5افراد کے خلاف اجتماعی زیادتی پر مقدمہ کے اندارج کی درخواست دے رکھی ہے مگر اب ستارہ بیگ پر صلح کیلئے دبائو ڈالا جارہا ہے اور نامعلوم افراد ...

Read More »

فواد اور دپیکا (آج) ایک ساتھ دبئی کے اسٹیج پر جلوے بکھیریں گے

دبئی (آئی این پی)پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور بھارت کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کل ایک بار پھر اسٹیج پر ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔دبئی میں منعقد فلم فیئر مڈل ایسٹ کی تقریب میں کل بالی وڈ سمیت پاکستانی اسٹارز بھی شرکت کریں گے جن میں بھارتی اداکارہ ودیا بالن، کرن جوہر، جیکی شروف اور دپیکا پڈوکون بھی شامل ...

Read More »

بھارتی فوجی مر رہے ہیں اور تم دشمن ملک ۔۔۔!پاکستانی اشتہار میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ کو انڈیا چھوڑنے کا کہہ دیاگیا

نئی دہلی (این این آئی)پاکستانی اشتہار میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ کو انڈیا چھوڑنے کا مشورہ دیدیاگیا ۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سارہ خان کو ایک پاکستانی اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑ گیا اور لوگوں نے ان کے اشتہار کو دیکھتے ہی ان پر تنقید کرنا شروع کردی۔سارہ خان نے پاکستانی اشتہار کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر ...

Read More »

ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی 2‘‘ 30 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ہیرو ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی 2 ‘‘ 30 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم میں ٹائیگر شروف کے ہمراہ دیشا پٹانی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں -بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف صرف نام کے ہی ٹائیگر نہیں بلکہ انہوں نے اپنے مارشل آرٹ کے فن اور اداکاری ...

Read More »

سنی لیونی فلم کی شوٹنگ کے دوران رو پڑیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ادا کارہ سنی لیونی اپنی ہی سوانح عمری میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن جیت کور نامی اس ویب سیریز میں سنی لیونی کی امریکی پورن اسٹار سے لے کر بولی وڈ میں اسٹار بننے تک کا سفر پیش کیا جائے گا۔ فلم میں بولی وڈ اداکارہ اس سیکریٹ سے بھی پردہ ...

Read More »

اپنے کیریئر اور معاوضہ حاصل کرنے کیلئے لڑنا پڑا، کنگنارناوٹ

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی بہترین اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کہا ہے کہ اپنے کیریئر اور معاوضہ حاصل کرنے کیلئے لڑنا پڑا۔ ایک انٹرویو میں کنگنا رناوٹ نے کہاکہ ایمانداری کی بات کی جائے تو میں باہر یہ سوچ کر کبھی نہیں جاتی کہ مجھے معاشرے کو تبدیل کرنا ہے ٗمیں ایک اچھی انسان ہوں پر بہترین نہیں ٗمیں ...

Read More »