کھیل

محمد عباس نے وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے کم ترین فرسٹ کلاس میچز میں 400وکٹیں حاصل کرنے کا وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے ۔ 28سالہ محمد عباس نے قائد اعظم ٹرافی سپرایٹ مرحلےکے پہلے رانڈ میں گروپ اے میں سوئی ناردرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے واپڈا کے خلاف میچ ...

Read More »

پی ایس ایل فور،کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ فہرست منظرعام پر آگئی،بڑے بڑے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام شامل

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چوتھے ایڈیشن کے ڈرافٹ کی مختلف کیٹگریز میں شامل غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ میں 663غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کو شامل کیاگیا ہے۔ پلاٹینم کیٹگری میں ابراہام ڈی ویلیئرز، سٹیو سمتھ،کیرون پولارڈ، کرس لائن، سنیل ...

Read More »

عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا

پشاور(این این آئی) صوبہ خیبرپختونخو اکی تاریخ کاپہلا عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا۔ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے تعاون میں منعقد ہونے والااپنی نوعیت کاپہلا ٹورنامنٹ دوروز جاری رہے گاجس میں صوبہ بھر سے ٹیمیں شریک ہے ۔ٹورنامنٹ کاافتتاح ڈائریکٹرنیشنل بک فاونڈیشن کے پی مراد علی مہمند نے کیاجوکہ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کےچیئرمیں بھی ہیں جبکہ ...

Read More »

ایل آرسی اے انٹر زونل انڈر 19کرکٹ گروپ بی کے تیسرے راؤنڈ میں مزید تین میچز کھیلے گئے

لاہور(این این آئی) لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری انٹر زونل انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے تیسرے مرحلے میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ہے ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ایسٹ زون ریڈز نے ویسٹ زون ریڈز کو دلچسپمقابلے کے بعد 8رنز سے شکست دے دی ...

Read More »

ایک پوائنٹ اضافے کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کس نمبر پر موجود؟ آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی،نمبر ون باؤلر اور بلے باز کا بھی اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے اور پاکستان ایک پوائنٹ کے اضافے کے باوجود پانچویں نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے اور جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہے۔ کھلاڑیوں کی رینکنگ میں ویراتکوہلی ...

Read More »

فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے۔اوپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی بدولت 6درجے چھلانگ لگائی، ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی بیٹسمین بابراعظم پانچویں نمبر پر ہیں، پاکستان کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے روس ٹیلر کیریئر کی بہترین تیسری پوزیشن پر ...

Read More »

نارویجن پاکستانی کرکٹر تجمل شاہ نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا

اوسلو (آئی این پی)نارویجن پاکستانی کرکٹر سید تجمل حسین شاہ نے اس سال ناروے کی قومی کرکٹ لیگ کے دوران غیرمعمولی کارکردگی کی بنا پر2018 کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔اس حوالے گزشتہ دنوں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مضافات میں شی کے علاقے میں ایک پروقار تقریب ہوئی جس میں ناروے کی کرکٹ فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل مس ...

Read More »

شعیب ملک نے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کیلئے ٹی ٹین لیگ چھوڑدی

حیدرآباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورآل رانڈر شعیب ملک ٹی ٹین لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ شعیب نے کرکٹ پر اپنی اہلیہ اور بچے کو ترجیح دی ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں شعیب ملک نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ ٹی ٹین لیگ سیزن 2 نہیں کھیلیں گے۔کیونکہ وہ اپنی فیملی ...

Read More »

ورلڈ کپ کیلئے بہتر بیٹنگ لائن ملنے تک پاکستان بیٹنگ میں تجربات کرتا رہے گا : سرفرازاحمد

ابوظہبی (آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے بہتر بیٹنگ لائن ملنے تک پاکستان بیٹنگ میں تجربات کرتا رہے گا۔محمد حفیظ، حارث سہیل، شعیب ملک اور فخر زمان5ویں باؤلر کی کمی پوری کر سکتے، اس لیے کیویز کیخلاف آخری میچ میں ایک اضافی بیٹسمین کو شامل کیا جو تجربہ کامیاب ...

Read More »

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیت کر سیریز کا آغاز شاندار انداز میں کرینگے، بابر اعظم

ابوظہبی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں،کیویز کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز کا آغاز فاتحانا انداز میں کرینگے۔ اپنے ایک بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ وہ اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتوحات ...

Read More »